آئی ایس ایم مارٹ گروپ آف انڈسٹریز اہم صارفین کے لیے نوٹیفکیشن

Posted on August 27, 2026
آئی ایس ایم مارٹ گروپ آف انڈسٹریز اہم صارفین کے لیے نوٹیفکیشن

موجودہ صارفین کے لیے کم از کم نئی سیلز حد میں تبدیلی

نافذ العمل: 31 اگست 2026 سے

آئی ایس ایم مارٹ گروپ آف انڈسٹریز اپنے معزز موجودہ صارفین کو مطلع کرتا ہے کہ کمپنی انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق نئی سیلز کے لیے کم از کم حد میں ترمیم کر دی گئی ہے۔

نظرِ ثانی شدہ کم از کم حد

موجودہ صارفین کے لیے کم از کم نئی سیلز / ڈاؤن پیمنٹ کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے

سابقہ حد: 2,50,000 روپے
نئی حد: 10,00,000 روپے (دس لاکھ روپے فقط)

یہ نظرِ ثانی شدہ حد 31 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگی۔

اس کے بعد کمپنی کی موجودہ پالیسی کے مطابق موجودہ اور نئے دونوں صارفین کے لیے کم از کم سیلز / ڈاؤن پیمنٹ کی حد 10 لاکھ روپے (-/1,000,000)ہوگی۔

مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے براہِ کرم اپنے متعلقہ کمپنی سیلز نمائندے سے رابطہ کریں۔

انتظامیہ
آئی ایس ایم مارٹ گروپ آف انڈسٹریز